پاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات کے فارن میڈیا سیل کے شعبہ تعلقات عامہ نے اتوار کو بتایا ہے کہ غزہ کے میڈیکل کے طلبا وطالبات کا یہ گروہ اسلام آباد حکومت کی اسکالر شپ پرپاکستان میں اپنی میڈیکل کی تعلیم جاری رکھے گا۔
آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید غدیر خم کے موقع پر خراسان کے سفر کے دوران حضرت رضا (ع) کے قیمتی بیانات پر مشتمل کتاب " غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں " زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے۔
ایران کے شہراصفہان کی اسلامی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اہل بیت علیہم السلام سے ایرانی عوام کی محبت اورعشق باعث بنی ہے کہ مغرب اوردشمنوں کی سیاسی اورمعاشی پابندیوں کے باوجود ایران مستحکم کھڑا ہوا ہے۔
امام خمینی (ره) تعلیم و تحقیقی ادارہ کے صدر نے قائد انقلاب اسلامی کی پیروی کی ضرورت کی تاکید کی ہے اور کہا: خداوند عالم نے قائد انقلاب اسلامی کو جو نعمتیں عطا کی ہیں وہ ہزاروں ماہرین کے نصیب میں نہیں ہے اور اکثر ...
ایران کے جنوب مشرقی علاقے کے شعبہ دفترتبلیغات اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کی عظیم تحریک کا بشریت کے لیے ایک عظیم درس امربالمعروف ونہی عن المنکر کا احیاء ہے۔
مرکزی سینیئرنائب صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے اپنے ایک پیغام میں بیان کیا ہے: واقعہ کربلا انسانی تاریخ کا ایک ایسا ناقابل فراموش واقعہ ہے کہ جو آج کئی صدیاں گزر جانے کے بعد بھی لوگوں کے دلوں میں تروتازہ ...
ڈویژنل صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان کا دنیور کی مرکزی مجلس عزاء سے خطاب میں کہنا تھا کہ ملک میں ایک سوچھی سمھجی سازش کے تحت محرم الحرام کی مجالس کو متاثر کرنے کی مذموم کوشش کی جا رہی ہے جو کہ قابل مذمت ہے۔
شہدائے کربلا کی یاد فقط اس حد تک نہیں ہے کہ اسے منبروں سے پڑھا جائے اور بیاں کیا جائے اور لوگوں کے احساسات متاثر ہوں بلکہ یہ حادثہ پوری تاریخ میں عظیم انقلابوں کا سرچشمہ رہا ہے اور وقت کے یزید کے خلاف ایک آواز ...
امام حسینؑ تو سب مسلمانوں کو عزیز ہیں اور کیوں نہ ہوں رسول اسلام سرکار دوجہاںؐ کے محبوب نواسے ہیں، جن کی جلالتِ شان کو آنحضرتؐ نے طرح طرح سے بیان فرمایا ہے۔ کبھی ان کے جوانانِ جنت کے سردار ہونے کی خبر دی اور کبھی ...
اسلامی جمہوریہ ایران میں تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آيت اللہ رفسنجانی نے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ پناہ گزینوں کی مدد کو اپنا دینی اور اخلاقی فریضہ سمجھا ہے۔
محرم کا مہینہ نواسہ رسول (ص) امام حسین (ع) کی عظیم قربانی کی یاد کو تازہ کر تا ہے، جس میں اما م حسین(ع) نے دین خدا کی حفاظت، مظلوموں کی حمایت اور ظالم و فاسق نظام حکومت کے مقابلے میں قیام کیا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...